طالبان رجیم کے آمرانہ روئیے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں نے افغانستان کو سفارتی اور اقتصادی تنہائی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ افغان میڈیا ہشت صبح اور خامہ پریس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 40 ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین پر سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی
طالبان رجیم کے آمرانہ روئیے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں نے افغانستان کو سفارتی اور اقتصادی تنہائی کی طرف دھکیل دیا ہے۔
افغان میڈیا ہشت صبح اور خامہ پریس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 40 ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں افغانستان میں خواتین پر سخت پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق سفارتکاروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے خواتین اور لڑکیوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مؤثر اقدامات اور پالیسی تبدیلیوں پر زور دیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *