728 x 90

عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازم ہے ،طاہر اشرفی

عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازم ہے ،طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازمی ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے گزشتہ روز ایک خاتون کی طرف سے سعودی اہلکار پرحملے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا اوراسے  انتہائی افسوسناک واقعہ قرارردیا۔ طاہر اشرفی نے کہاکہ سعودی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عازمین حج وعمرہ کیلئے سعودی قوانین کی پاسداری لازمی ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے گزشتہ روز ایک خاتون کی طرف سے سعودی اہلکار پرحملے کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا اوراسے  انتہائی افسوسناک واقعہ قرارردیا۔

طاہر اشرفی نے کہاکہ سعودی حکومت کو اپنے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کا رروائی کا مکمل اختیار حاصل ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos