بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عوامی لیگ سرگرمیوں پر پابندی کے باعث فروری 2026 کے قومی پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق العالم نے اعلان کیا کہ عوامی لیگ آئندہ قومی انتخابات
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عوامی لیگ سرگرمیوں پر پابندی کے باعث فروری 2026 کے قومی پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق العالم نے اعلان کیا کہ عوامی لیگ آئندہ قومی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی۔
ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی لیگ کے حوالے سے حکومت کا موقف واضح ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *