728 x 90

عید پر پی ٹی آئی بانی کی بچوں سے فون پر بات کرائی جائے گی، عطاء اللہ تارڑ

عید پر پی ٹی آئی بانی کی بچوں سے فون پر بات کرائی جائے گی، عطاء اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عید کے روز پی ٹی آئی کے بانی کی ان کے بچوں سے فون پر بات کرائی جائے گی جیسا کہ پہلے بھی ایسا کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ایکس پر جمائما گولڈ اسمتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے دیا۔ وفاقی

وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عید کے روز پی ٹی آئی کے بانی کی ان کے بچوں سے فون پر بات کرائی جائے گی جیسا کہ پہلے بھی ایسا کیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ بیان ایکس پر جمائما گولڈ اسمتھ کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے دیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کے بچوں کا پاکستانی شہری ہونے کے ناطے اپنے نائیکوپ کارڈز پر پاکستان آنے کا خیرمقدم کیا جائے گا جس کیلئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں ہے۔

تاہم انہیں قیام کے دوران پاکستان کے قوانین کی مکمل پابندی کرنا ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos