728 x 90

عید کے ایام میں ضلع بھر میں 164 روڈ ایکسیڈینٹ کے واقعات میں 201 افراد زخمی، جبکہ مختلف واقعات میں 20 افراد جاں بحق ہوئے

عید کے ایام میں ضلع بھر میں 164 روڈ ایکسیڈینٹ کے واقعات میں 201 افراد زخمی، جبکہ مختلف واقعات میں 20 افراد جاں بحق ہوئے

ریسکیو کی جانب جاری کی جانے والی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 کے جوانوں نے عیدالاضحی کے چاروں ایام میں 4948 کالز موصول ہوئیں جن میں ایمر جنسی 1194 رونگ 01معلوماتی 512,جبکہ 3241 دیگر کالیں شامل تھیں۔ ریسکیو 1122 نے جن 1194ایمر جنسی کالرز پر ریسپونڈ کیا ان میں 164 روڈ ایکسیڈنٹ ، 926

ریسکیو کی جانب جاری کی جانے والی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 کے جوانوں نے عیدالاضحی کے چاروں ایام میں 4948 کالز موصول ہوئیں جن میں ایمر جنسی 1194 رونگ 01معلوماتی 512,جبکہ 3241 دیگر کالیں شامل تھیں۔ ریسکیو 1122 نے جن 1194ایمر جنسی کالرز پر ریسپونڈ کیا ان میں 164 روڈ ایکسیڈنٹ ، 926 میڈیکل ایمر جنسی 201زخمی افراد سمیت 757 افراد کو موقع پرابتدائی طبی امداد مہیا کی۔ 04 آگ لگنے کے واقعات 26 کرائم کالز،،01بلڈنگ منہدم ہونے کی ایمرجنسی اور 73 متفرق واقعات شامل تھے۔ ، ریسکیو 1122 کو روزانہ ایمر جنسی کال کی ایوریج 298 کے قریب رہی اور ریسپونڈ ٹائم کی ایوریج 8.84 منٹس رہی 1204 لوگوں کو ریسکیو اور ہسپتال شفٹ کیا گیا اور 20 لوگ مختلف واقعات میں اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے۔۔ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے عید ایام کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ہر ایمر جنسی میں عوام الناس کی بھرپور خدمت کی ہے جذبہ خدمت سے سرشار ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسب روایت بہت سی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos