امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی پر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مشرق وسطی میں وسیع تر امن قائم ہوگا۔ انہوں نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس دونوں ہی لڑائی سے تھک چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ثالث کار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی پر امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مشرق وسطی میں وسیع تر امن قائم ہوگا۔
انہوں نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس دونوں ہی لڑائی سے تھک چکے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ثالث کار مصر کے دورے کے اپنے منصوبے کی تصدیق بھی کی۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *