غزہ میں آج (جمعہ) اسرائیلی حملوں میں کم سے کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں غزہ شہر کے سولہ اور الموسی و انصار کے علاقوں کے نو فلسطینی شامل ہیں۔ ادھر اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ا س نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل چار اطالوی شہریوں کووطن واپس بھیج دیاہے اور
غزہ میں آج (جمعہ) اسرائیلی حملوں میں کم سے کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
شہداء میں غزہ شہر کے سولہ اور الموسی و انصار کے علاقوں کے نو فلسطینی شامل ہیں۔
ادھر اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ا س نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل چار اطالوی شہریوں کووطن واپس بھیج دیاہے اور باقی سماجی کارکنوں کو جلد واپس بھیجنے کی تیاری کررہاہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *