غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تینتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم چھیاسٹھ ہزارفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ادھر اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رواں ماہ کے شروع میںدوحہ پر حملے میں ایک شہری کے جاں بحق ہونے پر قطر
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید تینتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم چھیاسٹھ ہزارفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
ادھر اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رواں ماہ کے شروع میںدوحہ پر حملے میں ایک شہری کے جاں بحق ہونے پر قطر سے معافی مانگ لی ہے۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *