اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے ناکام تنظیم ہے۔ اقوام متحدہ اور بڑے امدادی گروپوں نے غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے اورخدشات کا اظہار کیا کہ یہ تنظیم انسانی ضروریات پر اسرائیلی فوجی مقاصد کو ترجیح دیتی ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے ناکام تنظیم ہے۔
اقوام متحدہ اور بڑے امدادی گروپوں نے غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا ہے اورخدشات کا اظہار کیا کہ یہ تنظیم انسانی ضروریات پر اسرائیلی فوجی مقاصد کو ترجیح دیتی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *