728 x 90

غزہ:بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی

غزہ:بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی

غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے بعد اب تک کم از کم سڑسٹھ فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔ ادھر غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ میں سات اکتوبر دو

غزہ کے شمالی علاقے بیت لاہیا میں اسرائیلی ڈرون حملے میں چار بچے زخمی ہو گئے۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے بعد اب تک کم از کم سڑسٹھ فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

ادھر غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ میں سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک انہتر ہزار پانچ سو فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos