728 x 90

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا(نارتھ)کا لنڈی کوتل میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا(نارتھ)کا لنڈی کوتل میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا(نارتھ) نے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں شہریوں کیلئے مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کے دوران امراض چشم میں مبتلا 1200سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔ ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سے دور افتادہ علاقوں کے مریضوں کو مفت ادویات کے ساتھ ساتھ نظر

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا(نارتھ) نے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں شہریوں کیلئے مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔

کیمپ کے دوران امراض چشم میں مبتلا 1200سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا۔

ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سے دور افتادہ علاقوں کے مریضوں کو مفت ادویات کے ساتھ ساتھ نظر کی عینکیں بھی فراہم کی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos