728 x 90

فضائی حدود کی بندش،بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے

فضائی حدود کی بندش،بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے

فضائی حدود کی بندش،بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے ۔پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا۔ بھارت سے یورپ اور امریکہ جانے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا۔  امریکہ اور یورپ جانے والی پروازوں کے لیے زیادہ ایندھن،ٹکٹس بھی مہنگےہو گئے۔ 2019 میں بالاکوٹ حملے کے بعد پاکستانی فضائی

فضائی حدود کی بندش،بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے ۔پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا۔ بھارت سے یورپ اور امریکہ جانے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا۔

 امریکہ اور یورپ جانے والی پروازوں کے لیے زیادہ ایندھن،ٹکٹس بھی مہنگےہو گئے۔

2019 میں بالاکوٹ حملے کے بعد پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو 700 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا

 بھارت سے وسطی ایشیا، مغربی یورپ، مغربی ایشیا، برطانیہ اور امریکہ جانے والی پروازیں شدید متاثر ۔

 بھارتی ایئر لائنزپر پابندی سے دیگر ایئر لائنز کو فائدہ ہوگا ۔

پالاکوٹ  حملے کے بعد بھارت کی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا سب سے زیادہ متاثر ہوئی تھی۔

 بھارتی ایرلائنز کو اب شمالی امریکہ، یورپ، برطانیہ اور مشرق وسطی جانے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنا ہوں گے۔

 روزانہ 70 سے 80 پروازیں بھارت آنے اور جانے کے لئے پاکستانی فضائی حدود سے گزرتی ہیں۔ بعض اوقات بھارت آنے اور جانے والی پروازوں کی تعداد 100 سے بھی تجاوز کر جاتی ہے۔

دورانیہ بڑھنے سے ایندھن کا استعمال بھی زیادہ ہوگیا۔ یومیہ کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos