فیصل آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں راوی پتن کے علاقے میں پاک فوج اور شہری انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن میں سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچایا۔ امدادی کارروائی میںخواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پاک
فیصل آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں راوی پتن کے علاقے میں پاک فوج اور شہری انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن میں سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچایا۔
امدادی کارروائی میںخواتین اور بچوں سمیت سات افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
پاک فوج نے تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے راوی پتن میں مویشیوں کو بھی بچایا، امدادی سرگرمیوں کے ساتھ پاک فوج متاثرین سیلاب کو ابتدائی طبی امداد بھی فراہم کررہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *