گورنمنٹ ہائی اسکول کی طالبہ انمتہ نے فیصل آباد بورڈ 9th کلاس کے سالانہ امتحانات میں 553/555 نمبر حاصل کئے طالبہ کی اس شاندار کارکردگی ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے طالبہ کو اپنے دفتر بلا کر تعریفی شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا ,ڈپٹی کمشنر کے طالبہ کی اساتذہ او رپرنسپل گورنمنٹ
گورنمنٹ ہائی اسکول کی طالبہ انمتہ نے فیصل آباد بورڈ 9th کلاس کے سالانہ امتحانات میں 553/555 نمبر حاصل کئے طالبہ کی اس شاندار کارکردگی ڈپٹی کمشنر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے طالبہ کو اپنے دفتر بلا کر تعریفی شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا ,ڈپٹی کمشنر کے طالبہ کی اساتذہ او رپرنسپل گورنمنٹ ہائی اسکول کی پرنسپل کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یقنینی طور پر اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *