728 x 90

قانون کو چکمہ دینے والا ملزم آخرکار قانون کے شکنجے میں آ گیا

قانون کو چکمہ دینے والا ملزم آخرکار قانون کے شکنجے میں آ گیا

تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طویل عرصے سے قانون کو چکمہ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش تھا، تاہم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا

تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طویل عرصے سے قانون کو چکمہ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش تھا، تاہم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ مزید تفتیش بھی جاری ہے۔ حکام نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی اور قانون سے فرار ممکن نہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos