728 x 90

قطرپراسرائیلی جارحیت کےمعاملے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

قطرپراسرائیلی جارحیت کےمعاملے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آج ہونے والے ہنگامی اجلاس میں قطر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے معاملے پرغور کیا جائے گا۔ یہ اجلاس دو باضابطہ درخواستیں موصول ہونے کے بعد بلایا گیا ہے جس میں سے ایک درخواست پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم اور دوسری درخواست کویت نے خلیج تعاون کونسل کی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آج ہونے والے ہنگامی اجلاس میں قطر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے معاملے پرغور کیا جائے گا۔

یہ اجلاس دو باضابطہ درخواستیں موصول ہونے کے بعد بلایا گیا ہے جس میں سے ایک درخواست پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم اور دوسری درخواست کویت نے خلیج تعاون کونسل کی طرف سے دی تھی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos