728 x 90

قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے

قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے

آج یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ہے جس کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں اُن کی حمایت اوراظہار یک جہتی کرنا ہے۔ یہ دن مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ظلم وستم کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لئے منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے

آج یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہا ہے جس کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں اُن کی حمایت اوراظہار یک جہتی کرنا ہے۔

یہ دن مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ظلم وستم کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لئے منایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں آج ملک بھر اور آزاد جموں وکشمیرمیں سیمینارز، یکجہتی واکس اور نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos