قومی اسمبلی نے رواں اور گزشتہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان نے گزشتہ مالی سال کیلئے اضافی مطالبات زر کی بھی منظوری دی جو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیے تھے۔
قومی اسمبلی نے رواں اور گزشتہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے متعلق تمام ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔
ایوان نے گزشتہ مالی سال کیلئے اضافی مطالبات زر کی بھی منظوری دی جو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیے تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *