728 x 90

قومی یکجہتی اور امن و امان کیلئے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو ضروری آگاہی دینے کیلئے پولیس متحرک ہو گئی

قومی یکجہتی اور امن و امان کیلئے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو ضروری آگاہی دینے کیلئے پولیس متحرک ہو گئی

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ملکی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر اہم اقدام : قومی یکجہتی اور امن و امان کیلئے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو ضروری آگاہی دینے کیلئے پولیس متحرک ہو گئی: طلبہ و طالبات کو مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھنے اور سوشل میڈیا کے موثر استعمال

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ملکی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر اہم اقدام : قومی یکجہتی اور امن و امان کیلئے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو ضروری آگاہی دینے کیلئے پولیس متحرک ہو گئی: طلبہ و طالبات کو مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھنے اور سوشل میڈیا کے موثر استعمال پر بریفنگ کا سلسلہ جاری : سوشل میڈیا پر ملی جذبے کیساتھ اتحاد اور قومی یکجہتی کو فروغ دیا جائے، ڈی پی او: ہماری مسلح افواج ملک دشمن عناصر پر بھاری ہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی: وطن عزیز کے دشمن تخریب کار عناصر کی سازشوں کا حصہ ہرگز نہ بنیں، ڈی پی او, اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے ، متحد رہیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی پولیس اپنی مسلح افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے، ڈی پی او : کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos