وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سمیت قیدیوں سے ملاقاتیں جیل کے قواعد وضوابط کے تحت کی جاتی ہیں اور ان ملاقاتوں میں سیاست پر گفتگو کرنا یا اپنی گفتگو کو عام کرنا ممنوع ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی سمیت قیدیوں سے ملاقاتیں جیل کے قواعد وضوابط کے تحت کی جاتی ہیں اور ان ملاقاتوں میں سیاست پر گفتگو کرنا یا اپنی گفتگو کو عام کرنا ممنوع ہے۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
وزیر قانون نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدی ہیں اور جیل کے قوانین انہیں ہفتے میں صرف ایک ملاقات کی اجازت دیتے ہیں، جس میں چھ سے زیادہ افراد نہ ہوں اور وہ صرف ایک خط لکھ سکتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *