728 x 90

ماجھی پھاٹک مدوکی روڈ پر ڈمپر/ٹرک اور موٹرسائیکل آپس ٹکرا گئے، 1 شخص جاں بحق 1 زخمی، ریسکیو

ماجھی پھاٹک مدوکی روڈ پر ڈمپر/ٹرک اور موٹرسائیکل آپس ٹکرا گئے، 1 شخص جاں بحق 1 زخمی، ریسکیو

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماجھی پھاٹک مدوکی روڈ پر ٹرک،ڈمپر اور موٹرسائیکل آپس ٹکرا گئے، 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں محلہ لدھن شاہ جھنگ سٹی کے رہائشی مدثرعلی موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ محلہ مختار آباد گوجرہ روڈ کے رہائشی 30 سالہ آصف شدید زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق ماجھی پھاٹک مدوکی روڈ پر ٹرک،ڈمپر اور موٹرسائیکل آپس ٹکرا گئے، 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں محلہ لدھن شاہ جھنگ سٹی کے رہائشی مدثرعلی موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ محلہ مختار آباد گوجرہ روڈ کے رہائشی 30 سالہ آصف شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos