وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔۔
اس موقع پر محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت دی کہ تمام آپشنز کھلے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ اس بات پر اتفاق ہوا کہ حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *