محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سکولوں کے نئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی ادارے پیر سے جمعرات صبح آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کلاسز کا انعقاد کریں گے۔ ڈبل شفٹ والے
محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سکولوں کے نئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی ادارے پیر سے جمعرات صبح آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کلاسز کا انعقاد کریں گے۔
ڈبل شفٹ والے اسکولوں کیلئے پہلی شفٹ صبح آٹھ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ دوپہر ایک بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *