728 x 90

مخدوم سید فیصل صالح حیات اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

مخدوم سید فیصل صالح حیات اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

مخدوم سید فیصل صالح حیات اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی،سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شیخ محمد یعقوب،سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد غنی

مخدوم سید فیصل صالح حیات اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی،سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شیخ محمد یعقوب،سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد غنی ،مولانا محمد آصف معاویہ،امیر عباس سیال،شرجیل عباس قریشی و دیگر ضلعی افسران بھی شریک تھے۔ ایس پی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اورٹریفک کے بہاو¿ کو کنٹرول کرنے،غلط پارکنگ،ای چالان اور عید الضحیٰ صفائی آپریشن کے حوالے سے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی ورکنگ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ضلع بھر میں سیکورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی،سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نے سکیورٹی،اسیران کو فراہم کی جانے سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے آگاہ کیا۔محکمہ ہائی وے کی اسکیموں کو ٹائم لائن کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔سی ای او ہیلتھ نے مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر جاری کام اورآو¿ٹ سورس ہونے والے بنیادی مراکز صحت پر عوام الناس کیلئے سہولیات کی فراہمی بارے بھی تفصیلی بریفنگ دی۔مخدوم سید فیصل صالح حیات کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو بر وقت مکمل کیا جائے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos