پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہا ہے کہ لاہور میں مریم نوازآٹزم سکول میں مستحق بچوں کو مفت علاج اور تعلیم فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سکول کے طلبہ’ اساتذہ اور عملے کیلئے یونیفارم اور ڈیزائن کی بھی منظوری دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہا ہے کہ لاہور میں مریم نوازآٹزم سکول میں مستحق بچوں کو مفت علاج اور تعلیم فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سکول کے طلبہ’ اساتذہ اور عملے کیلئے یونیفارم اور ڈیزائن کی بھی منظوری دی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ سکول میں پانچ ہزار سے زائد خصوصی بچوں کا اندراج کیا جاچکا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *