728 x 90

مریم نواز نے وزیراعلی گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردیا

مریم نواز نے وزیراعلی گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج لاہور میں وزیراعلی گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے آغاز سے پنجاب کا زرعی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔ اس سکیم کے تحت دو مراحل پہلے ہی مکمل ہو

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج لاہور میں وزیراعلی گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا باضابطہ افتتاح کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گرین ٹریکٹر سکیم کے آغاز سے پنجاب کا زرعی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔

اس سکیم کے تحت دو مراحل پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں جس کے تحت اب تک 21 ہزارٹریکٹر تقسیم کئے گئے ہیں۔ تیسرے مرحلے میں 50 سے 65 ہارس پاور کے دس ہزار ٹریکٹر فراہم کئے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos