وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تھائی لینڈ کی تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ حاصل کرے۔ وہ تھائی لینڈ میں ایک عشائیہ سے خطاب کر رہی تھیں جس کی میزبانی تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی معروف کاروباری شخصیت
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تھائی لینڈ کی تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ حاصل کرے۔
وہ تھائی لینڈ میں ایک عشائیہ سے خطاب کر رہی تھیں جس کی میزبانی تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی معروف کاروباری شخصیت تھاکسن شینا وترا نے کی۔
وزیراعلی نے کہا کہ دوطرفہ ثقافت پر مبنی سفارت کاری اور تعلیم اور سیاحت کے شعبوں کے فروغ سے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کی دوستی باہمی احترام اور اقتصادی تعاون پر مبنی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *