ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کی گئی۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے
ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کی گئی۔
سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر انداز میں کارروائی کی گئی۔۔
فائرنگ کے تبادلے میں جوانوں کی قیادت کرنے والے بہادر افسر میجر زیاد سلیم اور وطن کے ایک اور دلیر فرزند سپاہی نظم حسین بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *