خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
جھنگ

مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز، مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ جس کے بعد پاکستان کو…

مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز، مسقط میں ہونیوالا ورلڈ ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ جس کے بعد پاکستان کو نیزہ بازی اور ایکوایسٹرن کھیلوں کےبین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم نمائندگی حاصل ہو گئی ہے۔ واضح رہے 45 ممالک ITPF کا حصہ ہیں۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی ایکویٹرن فیڈریشن آف پاکستان کےصدر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور کل 3 گولڈ، 2 سلور اور 2 برائنز میڈلز اپنے نام کیے۔ انہی کے چار سالہ مختصر دور میں پاکستان نے عالمی سطح پر بھی اپنی برتری ثابت کی، 2023ء ورلڈ کپ میں بھی بھارت کو شکست دیکر پاکستان نے دنیا کی دوسری بہترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید برآں انکی قیادت میں پہلی بار پاکستان میں 9 ممالک پر مشتمل ایک بڑا انٹرنیشنل ایونٹ ہوا، جس نےعالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کواجاگر کیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں