مشہور پاکستانی پہلوان محمد زبیر جھارا المعروف جھارا پہلوان کی چونتیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ انیس سو اناسی میں جاپانی پہلوان انوکی کو شکست دینے پر انہیں کافی شہرت ملی۔ زبیرجھاراپاکستان کے معروف پہلوانوں میں شامل تھے جو ساٹھ سے زائد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں ناقابل شکست رہے۔ انہیں فخر پاکستان
مشہور پاکستانی پہلوان محمد زبیر جھارا المعروف جھارا پہلوان کی چونتیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
انیس سو اناسی میں جاپانی پہلوان انوکی کو شکست دینے پر انہیں کافی شہرت ملی۔
زبیرجھاراپاکستان کے معروف پہلوانوں میں شامل تھے جو ساٹھ سے زائد قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں ناقابل شکست رہے۔
انہیں فخر پاکستان اور رستم پاکستان کے اعزازات سے نوازا گیا۔
جھارا پہلوان انیس سو اکانوے میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *