معروف الغوزہ نواز مصری خان جمالی کی 45ویں برسی آج منائی گئی ۔ انہوں نے نواب شاہ میں آلات موسیقی کا کاروبار شروع کیا مگر بعد میں انہوں نے مقامی طور پر تیار ہونے والا الغوزہ بجانے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پرشہرت حاصل کی۔ ریڈیو پاکستان نے تین عشروں تک ان کے موسیقی
معروف الغوزہ نواز مصری خان جمالی کی 45ویں برسی آج منائی گئی ۔
انہوں نے نواب شاہ میں آلات موسیقی کا کاروبار شروع کیا مگر بعد میں انہوں نے مقامی طور پر تیار ہونے والا الغوزہ بجانے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پرشہرت حاصل کی۔
ریڈیو پاکستان نے تین عشروں تک ان کے موسیقی کے پروگرام نشر کئے۔
ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں انیس سو اناسی میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
مصری خان جمالی انیس سو اسی میں آج کے روز انتقال کرگئے اور نواب شاہ میں سپرد خاک کئے گئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *