وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ ٹال پلازوں کی کھلی نیلامی سے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ وہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیراہتمام ٹال پلازوں کی اسلام آباد میں ہونے والی کھلی نیلامی کی تقریب میں خطاب کررہے تھے۔ نیلامی میں
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ ٹال پلازوں کی کھلی نیلامی سے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جاسکے گا۔
وہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیراہتمام ٹال پلازوں کی اسلام آباد میں ہونے والی کھلی نیلامی کی تقریب میں خطاب کررہے تھے۔
نیلامی میں حصہ لینے والے بولی دہندگان نے این ایچ اے میں نیلامی کے منصفانہ اور شفاف طریقہ کار کی تعریف کی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *