محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، وسطی جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی وجنوبی بلوچستان میںتیز ہوائیں چلنے اور وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت: اسلام آباداورکوئٹہ چوبیس ڈگری سینٹی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان، وسطی جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی وجنوبی بلوچستان میںتیز ہوائیں چلنے اور وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباداورکوئٹہ چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھائیس کراچی تیس،پشاور ستائیس گلگت اٹھارہ مری پندرہ،اور مظفر آباد تئیس ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اور
کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں انیس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں ستائیس،Leh گیارہ، پلوامہ اور شوپیاں میں اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *