728 x 90

ملک کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع

ملک کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع

ملک کے مختلف ننانوے اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل (پیر) سے شروع کی جا رہی ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔ ہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ اسّی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

ملک کے مختلف ننانوے اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کل (پیر) سے شروع کی جا رہی ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔

ہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ اسّی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos