وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لائیں۔ آج کراچی میں روزگارمیلے کے دورے کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزگار میلوں کا انعقاد مثبت پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے میلے روزگار کے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لائیں۔
آج کراچی میں روزگارمیلے کے دورے کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزگار میلوں کا انعقاد مثبت پیشرفت ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے میلے روزگار کے متلاشی نوجوانوں کے لیے مددگار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی استحکام کے لیے نجی شعبے کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *