728 x 90

مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار

نریندر مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ بھارتی میگزین فرنٹ لائن کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے بیمار صنعت، تجارتی خسارے اور ٹیکنالوجی کے زوال کے بعد معاشی بحران کا بوجھ بھارتی محنت کش طبقے پر ڈال دیا ہے۔ فرنٹ لائن نے بتایا کہ بھارتی

نریندر مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے۔

بھارتی میگزین فرنٹ لائن کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے بیمار صنعت، تجارتی خسارے اور ٹیکنالوجی کے زوال کے بعد معاشی بحران کا بوجھ بھارتی محنت کش طبقے پر ڈال دیا ہے۔

فرنٹ لائن نے بتایا کہ بھارتی عوام حکمران اشرافیہ کی نااہلی کی قیمت چکا رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos