728 x 90

موضع لئو ، چنڈ بھروانہ سرگودھا روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے

موضع لئو ، چنڈ بھروانہ سرگودھا روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق موضع لئو ، چنڈ بھروانہ سرگودھا روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق نامعلوم شخص نے شاپ پر بیٹھے دو افراد پر اچانک فائرنگ کر دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹاف نے فوری رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق موضع لئو ، چنڈ بھروانہ سرگودھا روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق نامعلوم شخص نے شاپ پر بیٹھے دو افراد پر اچانک فائرنگ کر دی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹاف نے فوری رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور ڈی ایچ کیو اسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔زخمیوں کی شناخت انجم شہزاد ولد مختار احمد، عمر 32 سال، سکنہ کوٹ عیسیٰ شاہ جھنگ اور محمد رمضان ولد عطا محمد، عمر 25 سال، سکنہ کوٹ عیسیٰ شاہ جھنگ کے طور پر ہوئی ہے۔ ا۔فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos