خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
سیاست

‏میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں،میں پختون ہوں اور میں فخر کرتا ہوں کہ میں قبائلی ہوں، سہیل خان آفریدی

سہیل خان آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبر پختونخواہ اسمبلی کے وزیر اعلیٰ منخب ہوگئے لیکن گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لینے سے انکار کردیا، گورنر کے حلف سے…

‏میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں،میں پختون ہوں اور میں فخر کرتا ہوں کہ میں قبائلی ہوں، سہیل خان آفریدی

سہیل خان آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبر پختونخواہ اسمبلی کے وزیر اعلیٰ منخب ہوگئے لیکن گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لینے سے انکار کردیا، گورنر کے حلف سے انکار کے بعد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے ہائی کورٹ رجوع کرنے عندیہ دیا ہے، ایوان سے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سہیل خان آفریدی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں،میں پختون ہوں اور میں فخر کرتا ہوں کہ میں قبائلی ہوں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میرے نام کے ساتھ آفریدی ہونے کی وجہ سے جس دن میں وزیراعلی کے لیے نامزد ہوا پریس کانفرنسز کی گئیں، یہ ان قبائیلیوں کی تزلیل کی گئی ۔یہ سمجھتے ہیں کہ قبائل صرف مرنے کے لیے، پیچھے رہنے کے لیے ہیں یہ کبھی مین سٹریم میں نہیں آ سکتے،ان کے حقوق ان کے وسائل پر انہوں نے قبضہ رکھنا ہے اس ذہنیت سے اٹھتر سال سے قبائل کا حشر نشر کررکھا ہے۔

میرا لیڈر صرف پاکستان کا نہیں دنیا کا مقبول ترین لیڈر ہے،اس نے دیکھا میرے قبائل پیچھے رہ گئے اس لیے مجھے نامزد کیا، اس پر میں اور پورے قبائل عمران خان کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے اور آپ نے دیکھا نامزدگی کے بعد پورے قبائل میں جشن کا سماں تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں