نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کثیرجہتی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں مختلف کثیرجہتی اقدامات میں پاکستان کی عملی پیشرفت کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے مختلف بین الاقوامی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کثیرجہتی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں مختلف کثیرجہتی اقدامات میں پاکستان کی عملی پیشرفت کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے مؤقف سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔
اجلاس میں نائب وزیراعظم کو آئندہ ہونے والے مختلف اعلی سطح کے مختلف ایونٹس کی تیاریوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *