728 x 90

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، مزار کو غسل دیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار پر حاضری، مزار کو غسل دیا

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے آج لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو غسل دیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ معروف نعت خوانوں نے نعت رسول مقبولۖ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر امن، استحکام اور ملک کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے آج لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو غسل دیا۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جبکہ معروف نعت خوانوں نے نعت رسول مقبولۖ کی سعادت حاصل کی۔

اس موقع پر امن، استحکام اور ملک کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos