728 x 90

نائب وزیراعظم کا اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کے امکانات کی تلاش پر زور

نائب وزیراعظم کا اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کے امکانات کی تلاش پر زور

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشترکہ خوشحالی کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی میں معاونت کیلئے قابل عمل سرمایہ کاری مواقع اور ترقیاتی اقدامات کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (جمعہ) اسلام آباد میں ایک کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جسے دوست ملکوں سے سرمایہ کاری

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشترکہ خوشحالی کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی میں معاونت کیلئے قابل عمل سرمایہ کاری مواقع اور ترقیاتی اقدامات کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (جمعہ) اسلام آباد میں ایک کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جسے دوست ملکوں سے سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے جامع سرمایہ کاری محکمہ کے قیام کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

کمیٹی نے موجودہ غیرملکی سرمایہ کاری کی صورتحال اور جلد کٹائی کے منصوبہ کی مجوزہ فہرست کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں خصوصاً توانائی، بنیادی ڈھانچے اور نجکاری کے شعبوں میں تزویراتی تعاون کی شناخت پرغور کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos