نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ انہوں نے سفارت خانے کی عوامی حصوں میں کی گئی تزئین و آرائش کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر نائب وزیراعظم نے سفارتی افسران سے ملاقات کی اور قونصلر خدمات کی فراہمی، چین میں مقیم پاکستانیوں کی معاونت، پاکستان کے
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔
انہوں نے سفارت خانے کی عوامی حصوں میں کی گئی تزئین و آرائش کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر نائب وزیراعظم نے سفارتی افسران سے ملاقات کی اور قونصلر خدمات کی فراہمی، چین میں مقیم پاکستانیوں کی معاونت، پاکستان کے تشخص کے فروغ اور دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے سفارت خانے کے کردار پر روشنی ڈالی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *