728 x 90

نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں بیرونی ممالک خاص طور پر خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں سے ترسیلات زر کی آمد کا جائزہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں بیرونی ممالک خاص طور پر خلیج تعاون کونسل کے رکن ملکوں سے ترسیلات زر کی آمد کا جائزہ لیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے رقوم کی منتقلی کے وقت اور لاگت میں کمی پر بھی زور دیا تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کی بہتر طو ر پر خدمت کی جاسکے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos