خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
سیاست

نائب وزیراعظم کا ستائیسویں آئینی ترمیمی بل کی حمایت پر اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی کے دستخط شدہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ انہوں نے ایوان سے ستائیسویں…

نائب وزیراعظم کا ستائیسویں آئینی ترمیمی بل کی حمایت پر اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی کے دستخط شدہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا ہے۔

انہوں نے ایوان سے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل 2025 کی منظوری کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بعد میں تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مقصد ملک کے عدالتی نظام کو مستحکم کرنا اور واضح کیاکہ قانون سازی سپریم کورٹ کے موجودہ ججوں کی سینارٹی پراثر انداز نہیں ہوگی۔

اسحق ڈار نے جو سینیٹ میں قائد ایوان بھی ہیں کہا کہ یہ ترمیم فیلڈ مارشل ، مارشل آف ائیرفورس اور ایڈمرل آف دا فیلٹ کے عہدے کو باضابطہ شکل دے گی۔

انہوں نے بل کی حمایت کرنے پر اتحادی جماعتوں اور آزاد ارکان کا شکریہ ادا کیا۔

ایوان کا اجلاس اب جمعرات کو شام چار بجے ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں