728 x 90

نائب وزیراعظم کا پاکستان امریکہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار

نائب وزیراعظم کا پاکستان امریکہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار

امریکی ناظم الامورنیتالی بیکرز نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈارسے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے پاک ، امریکہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کااظہارکیا ۔ ملاقات میں امریکہ اورعرب اسلامی ممالک کی طرف سے فلسطین اور مشرق وسطی میں امن اور استحکام کے فروغ کی

امریکی ناظم الامورنیتالی بیکرز نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈارسے آج(جمعہ) کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے پاک ، امریکہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کااظہارکیا ۔

ملاقات میں امریکہ اورعرب اسلامی ممالک کی طرف سے فلسطین اور مشرق وسطی میں امن اور استحکام کے فروغ کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos