728 x 90

نامور ریسلر ہلک ہوگن 71سال کی عمر میں چل بسے

نامور ریسلر ہلک ہوگن 71سال کی عمر میں چل بسے

 نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔ ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور ریسلر تھے۔

 نامور ریسلر ہلک ہوگن فلوریڈا میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے، ان کی عمر اکہتر برس تھی۔

ہوگن جن کا اصل نام ٹیری بولیا تھا اسی اور نوے کی دہائی کے مشہور ریسلر تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos