پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا ساؤتھ کی کاوشوں سے وانا کیڈٹ کالج میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں فتنہ الخوارج نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کیا تھا جس کے بعد تین ماہ میں کیڈٹ کالج میں مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا۔ مقامی افراد اور قبائلی عمائدین نے
پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا ساؤتھ کی کاوشوں سے وانا کیڈٹ کالج میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔
گزشتہ سال نومبر میں فتنہ الخوارج نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کیا تھا جس کے بعد تین ماہ میں کیڈٹ کالج میں مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا۔
مقامی افراد اور قبائلی عمائدین نے کیڈٹ کالج وانا میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے فتنہ الخوارج اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہے اور طلبہ کی قیمتی جانوں کوبچا لیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *