خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر سہولت کاری سے وزارت بحری امور نے بلیو اکانومی سے مستفید ہونے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ Maritime@100 پروگرام کے تحت 2047ء تک پاکستان کو بلیو اکانومی ہب بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان نے شپنگ اور ماہی گیری کے شعبوں سے استفادہ کرنے کیلئے 100
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر سہولت کاری سے وزارت بحری امور نے بلیو اکانومی سے مستفید ہونے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔
Maritime@100 پروگرام کے تحت 2047ء تک پاکستان کو بلیو اکانومی ہب بنایا جائے گا۔
اس سلسلے میں پاکستان نے شپنگ اور ماہی گیری کے شعبوں سے استفادہ کرنے کیلئے 100 ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔
قومی جہاز رانی کا بیڑا مستحکم ہونے سے ملکی برآمدات اور زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
اس منصوبہ سے سرمایہ کاری اور سمندری صنعت میں روزگار کے بیش بہاء مواقع پیدا ہونگے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *