728 x 90

وزیر اطلاعات کی جی ایم پی ٹی وی لاہور کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت

وزیر اطلاعات کی جی ایم پی ٹی وی لاہور کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت

وزیراطلاعات ونشریات عطاء اﷲ تارڑ پاکستان ٹیلی ویژن لاہور کے جنرل منیجر ڈاکٹر قیصر شریف کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیر اطلاعات نے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔

وزیراطلاعات ونشریات عطاء اﷲ تارڑ پاکستان ٹیلی ویژن لاہور کے جنرل منیجر ڈاکٹر قیصر شریف کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔

وزیر اطلاعات نے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos