728 x 90

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی لاہور کا تین روزہ مکمل کر کے کی پی کے روانہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی لاہور کا تین روزہ مکمل کر کے کی پی کے روانہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی لاہور کا تین روزہ مکمل کر کے کی پی کے روانہ ہوگئے۔ سہیل خان آفریدی نے تقریبا 52 گھنٹے پنجاب کے شہر لاہور میں گذارے ، اس دوران انہوں لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے ہائی کورٹ بار سے بھی خطاب کیا ۔ سہیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی لاہور کا تین روزہ مکمل کر کے کی پی کے روانہ ہوگئے۔

سہیل خان آفریدی نے تقریبا 52 گھنٹے پنجاب کے شہر لاہور میں گذارے ، اس دوران انہوں لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے ہائی کورٹ بار سے بھی خطاب کیا ۔ سہیل خان آفریدی پی ٹی آئی کے مختلف اسیر کارکنوں کے گھروں میں جاکر ان کے اہلخانہ سے بھی ملاقات بھی کی ۔اپنے دورے کے دوران انہوں لاہور میں مختلف صحافیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے سامنے اپنا نقطعہ نظر بیان کیا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن ان کے دورے کا ناکام جبکہ پی ٹی آئی اسے کامیاب قرار دے رہے ہیں ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos